منگل‬‮ ، 17 جون‬‮ 2025 

اٹھارہ سال کی محنت مارشل لا کے لیے نہیں کر رہا ، یہ کہنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پڑھنے کے لیے کلک کریں

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

اٹھارہ سال کی محنت مارشل لا کے لیے نہیں کر رہا ، یہ کہنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پڑھنے کے لیے کلک کریں

اسلام آباد: چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہےکہ دھرنے کا مقصد نوازشریف کو ہٹا کر خود اقتدار میں آنا نہیں ہے بلکہ ہم صرف الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات چاہتے ہیں جبکہ 106 دن سے کنٹینر میں ہوں اور 18 سال سے اس لیے محنت نہیں کررہا کہ ملک میں مارشل لا لگ جائے۔… Continue 23reading اٹھارہ سال کی محنت مارشل لا کے لیے نہیں کر رہا ، یہ کہنے پر کیوں مجبور ہوئے؟ پڑھنے کے لیے کلک کریں

ڈبلیو ایچ او کی بلوچستان میں پولیو مہم معطل کرنے کی تردید

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

ڈبلیو ایچ او کی بلوچستان میں پولیو مہم معطل کرنے کی تردید

اسلام آباد۔۔۔۔۔وفاقی دارالحکومت میں جمعرات کے روز ٹی وی چینلز کی جانب سے رپورٹس کے بعد صحت کے حکام تناؤ کا شکار ہوگئے جن میں کہا گیا تھا کہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بلوچستان میں انسداد پولیو مہم معطل کردی ہے۔دوپہر تک یہ تناؤ گھبراہٹ کی شکل اختیار کرگیا جب صحت کے… Continue 23reading ڈبلیو ایچ او کی بلوچستان میں پولیو مہم معطل کرنے کی تردید

بلوچستان ہائی کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

بلوچستان ہائی کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ۔۔۔بلوچستان ہائی کورٹ (بی ایچ سی) نے عرب شیوخ کو تلور کے شکار کیلئے علاقوں کی الاٹمنٹ منسوخ کرنے کا حکم دیتے ہوئے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی ہے۔بلوچستان ہائی کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اعجاز سواتی پر مشتمل بنچ نیحکم دیا ہے کہ عرب شیوخ اور دیگر غیر ملکیوں کو… Continue 23reading بلوچستان ہائی کورٹ نے تلور کے شکار پر پابندی عائد کردی

بیٹی کی پیدائش پرشوہرنے مبینہ طور پربیوی کو جلادیا

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

بیٹی کی پیدائش پرشوہرنے مبینہ طور پربیوی کو جلادیا

فیصل آباد ۔۔۔۔۔۔.فیصل ا باد میں بیٹی کی پیدائش پرشوہرنے مبینہ طور پربیوی کو جلادیا ہے۔ پولیس کے مطابق فیصل ا باد کے نواحی گاو ں میں بیٹی پیدا ہونے پر شوہرنے مبینہ طور پر بیوی کو ا گ لگا دی۔پولیس کا کہنا ہے کہ شوہر نے بیوی پر پٹرول چھڑک کر ا گ لگائی… Continue 23reading بیٹی کی پیدائش پرشوہرنے مبینہ طور پربیوی کو جلادیا

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

اسلام اباد۔۔۔۔وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی ہے جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم سے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسلام اباد میں ملاقات کی۔ دونوں رہنما میں موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی جبکہ افغانستان سمیت… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

عمران خان نے زرعی ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنے ا پ کو 5لاکھ کا مقروض ظاہر کیا، پرویز رشید

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان نے زرعی ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنے ا پ کو 5لاکھ کا مقروض ظاہر کیا، پرویز رشید

اسلام آ باد۔۔۔۔۔۔.وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے زرعی ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنے ا پ کو 5لاکھ کا مقروض ظاہر کیاجبکہ انہوں نے نے 23 لاکھ 50ہزار کی زرعی ا مدنی ظاہر کی ،عمران نے بیرون ملک خدمات کے عوض 84لاکھ 45ہزار 430روپے حاصل کیے، ان… Continue 23reading عمران خان نے زرعی ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنے ا پ کو 5لاکھ کا مقروض ظاہر کیا، پرویز رشید

لاہور میں 850 کلو مردہ مرغیوں کاگوشت برا مد

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

لاہور میں 850 کلو مردہ مرغیوں کاگوشت برا مد

لاہور۔۔۔۔لاہور میں 5دکانوں سے850 کلو مردہ مرغیوں کاگوشت برا مد ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ اور محکمہ لائیواسٹاک نے ایک اطلاع پر ٹولنٹن مارکیٹ میں چھاپا مارا جہا ں5 دکانوں سے مردہ مرغیوں کا اور غیرمعیاری فروزن 850کلو گوشت برا مد ہوا۔ضلعی انتظامیہ نے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کے الزام میں… Continue 23reading لاہور میں 850 کلو مردہ مرغیوں کاگوشت برا مد

چیف الیکشن کمشنر کے لیے فرشتے نہیں، خورشید شاہ

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر کے لیے فرشتے نہیں، خورشید شاہ

اسلام آباد۔۔۔۔: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے لیے فرشتے نہیں لاسکتے جو لوگ ہیں ان ہی میں سے ہمیں چیف الیکشن کمشنر کو چننا ہے اور امید ہے کہ یکم دسمبر سے پہلے الیکشن کمشنر کا تقرر کرلیا جائے گا۔اسلام ا باد میں میڈیا… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے لیے فرشتے نہیں، خورشید شاہ

شارجہ ٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم 351 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2014

شارجہ ٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم 351 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی

شارجہ ۔۔۔۔ شارجہ ٹیسٹ کے دوسرے قومی ٹیم محمد حفیظ کے 197 رنز کی بدولت 351 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں ایک روزہ سوگ کے بعد پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز کھیل شروع ہوا تو فلپ ہیوز کی یاد میں 2 منٹ کی خاموشی اختیار کی… Continue 23reading شارجہ ٹیسٹ ، پاکستانی ٹیم 351 رنز بنا کرپویلین لوٹ گئی

1 269 270 271 272 273 274 275 276 277 278 279 434