بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

مہنگی ترین مسکراہٹ کلک کرکے آپ بھی دیکھیں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

دوہا۔۔۔۔ قطر کی خاتون نیدنیا کی مہنگی ترین مسکراہٹ کی مالک بن کر اپنا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میں درج کرا لیا۔ قطری خاتون نے امریکی دندان ساز سے ایسی بتیسی تیار کرائی جس میں سونے کے علاوہ قیمتی ہیرے جواہرات بھی جڑے ہیں جن کی مالیت ایک لاکھ ترپن ہزار امریکی ڈالرز کے برابر ہے۔بتیسی بنانے والے ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ یہ دانت صرف دکھانے کے ہیں کھانے کے نہیں کیونکہ انہیں لگا کر کھانا نہیں کھایا جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…