جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو ائر پورٹ پر روک لیا گیا

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حکام نے ایبولا وائرس سے متاثرہ علاقے سے آنے والے 4 مسافروں کو روک کر صوبائی محکمہ صحت کے حوالے کردیا ہے۔لندن سے لاہور آنے والی قومی ایئرلائن کی پروازپی کے 758 سے آنے والے نعیم، بشریٰ، عمائمہ اور تہمیدہ نامی 4 مسافروں کو ایف آئی اے حکام نے ایئرپورٹ پر روک لیا، چاروں مسافر افریقی ملک سیرالیون میں ایبولا سے متاثرہ علاقے میں گزشتہ 10 برس سے مقیم تھے۔ ایف آئی اے نے چاروں مسافروں کو محکمہ صحت پنجاب کے حوالے کردیا ہے، طبی ماہرین چاروں افراد کا معائنہ اور ضروری ٹیسٹ کریں گے۔واضح رہے کہ افریقا میں ایبولا کے باعث ہزاروں افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ دنیا بھر کی طرح پاکستان کے بھی اس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے ہوائی اڈوں پر ان ممالک سے آنے والے مسافروں کا طبی معائنہ کیا جارہا ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…