چارواہ سیکٹر میں بھارت کی پھربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری
سیالکوٹ۔۔۔۔ بھارتی فوج کی جانب سے ایک مرتبہ پھر چارواہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے بعد چناب رینجرز نے بھرپور جوابی کارروائی کی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے چناب رینجرز کی پوسٹوں اور سرحدی دیہات کو نشانہ بنایا گیا جب کہ دشمن فوج نے پاکستانی… Continue 23reading چارواہ سیکٹر میں بھارت کی پھربلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری

























