لاہور۔۔۔۔گیند لگنے سے زخمی ہونے والیپاکستانی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد فٹ ہوگئے ہیں جس کے بعدانہوں نے ہلکی پھلکی ٹریننگ بھی شروع کردی ہے،وہ نیو زی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کھیلنے کے لیے تیار ہیں۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجرمیڈیکل ڈاکٹرسہیل سلیم کا کہنا ہے کہ احمدشہزاد نے انجری سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے،وہ نیوزی لینڈکیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریزکیلئے دستیاب ہیں۔احمد شہزاد نے صحت یابی کے بعد کہا ہے کہ ہلکی پھلکی ٹریننگ اوربیٹنگ کا ا?غاز کردیا ہے،نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی 20 اسکواڈ کا حصہ بننا ہدف تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
معروف ریسلر ، ریسلنگ کے دوران چل بسے
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
گھر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے قرضوں کے متعلق اہم اعلان
-
پنجاب میں طلبا کی ای بائیکس کی تصدیق کا نیا طریقہ کار مقرر



















































