منگل‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2026 

اسلام آباد واقعہ، کیا فرقہ وارانہ فسادات کو پھر ہوا دی جانے کی سازش ہے؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں فائرنگ سے مجلس وحدت المسلمین کے رہنما علامہ نواز عرفانی جاں بحق ہوگئے۔

 اسلام آباد کے علاقے سیکٹر ای الیون میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے علامہ نواز عرفانی جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق علامہ نواز عرفانی مجلس وحدت المسلمین کے رہنما تھے جن کو سیکٹر ای الیون کے قریب گھات لگائے ملزمان نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جہاں وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے، پولیس نے علامہ نوازعرفانی کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے پمز اسپتال منتقل کردیا ہے۔

دوسری جانب مجلس وحدت المسلمین نے علامہ نواز عرفانی کے قتل کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے واقعے میں ملوث ملزمان کی جلد گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



موسمی پرندے


’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…