باؤنسر کو محدود کرنے کے امکانات کم ہیں، چیف ایگزیکٹیو آئی سی سی
لندن۔۔۔۔آسٹریلوی کھلاڑی فلپ ہیوز کے باؤنسر سے زخمی ہونے کے بعد موت واقع ہونے کے باجود آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹیو نے کہا ہے کہ باؤنسر کو مزید محدود کرنے کے امکانات کم ہیں۔ آسٹریلوی بیٹسمین فلپ ہیوز منگل کو سڈنی میں ایک فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کے دوران سر پر شدید چوٹ لگنے… Continue 23reading باؤنسر کو محدود کرنے کے امکانات کم ہیں، چیف ایگزیکٹیو آئی سی سی

























