جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا، شہباز شریف

datetime 1  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور۔۔۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملک دشمن ایجنڈے کا اعلان کیا ہے، ان کا پلان ’’سی‘‘ بھی لندن منصوبے کی طرح ناکام ہوگا۔لاہور میں مختلف وفاقی و صوبائی وزرا اور ارکان اسمبلی سے ملاقاتوں کے دوران شہبازشریف کا کہنا تھا کہ عمران خان نے نازیبا زبان استعمال کرکے معاشرے میں نفرت پیدا کی۔ قومی معیشت اور بجلی کے منصوبوں سمیت ترقیاتی پروگراموں کو نقصان پہنچانے کی سازش ناکام ہو چکی ہے۔ دھرنوں کی سیاست اپنے انجام کو پہنچ چکی ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ عمران خان کی دھمکی پاکستان کے خلاف اعلان جنگ ہے، عمران خان کی جانب سے ملک کو بند کرنے کا اعلان ان کے پاکستان مخالف ایجنڈے کا حصہ ہے، جس دن دشمن نیپاکستان توڑااسی دن عمران خان نے ملک بند کرنے کا اعلان کیا لیکن ان کا پلان ’’سی‘‘ بھی لندن پلان کی طرح ناکام ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…