امریکی تیل 55 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگیا
لندن۔۔۔۔خام تیل کی عالمی قیمتوں میں منگل کو مزید کمی ہوئی جس کے نتیجے میں یورپی خام تیل60 ڈالر اور امریکی ا ئل 55 ڈالر فی بیرل سے نیچے ا گیا۔گزشتہ روز یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی خام تیل کی جنوری میں فراہمی کے لیے قیمت58.50 ڈالر فی بیرل تک گرگئی جو مئی 2009 کے… Continue 23reading امریکی تیل 55 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آگیا

























