جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور میں ہی ایک اور واقعہ رونما ہوگیا، یہ میرے ملک کو کس کی نظر لگی!!۔

datetime 16  دسمبر‬‮  2014 |

پشاور: رنگ روڈ  پر وزیر اعظم نواز شریف کے مشیر انجینئر امیر مقام کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ان کے 2 محافظ زخمی ہوگئے۔

 امیر مقام اسکول میں دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے طلبا کی لیڈی ریڈنگ اسپتال میں عیادت کے بعد واپس جارہے تھے کہ رنگ روڈ کے قریب دہشت گردوں نے ان کی گاڑی کو نشانہ بنانے کی کوشش کی جس میں ان کے 2 محافظ زخمی ہوگئے۔ دھماکا سڑک کنارے نصب بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا جس کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور علاقے کو گھیرے میں لے لیا جب کہ ریسکیو ٹیموں نے زخمی محافظوں کو فوری لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…