جمعرات‬‮ ، 19 جون‬‮ 2025 

کیٹ اوپٹن دنیا کی پْرکشش ترین خاتون قرار

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

کیٹ اوپٹن دنیا کی پْرکشش ترین خاتون قرار

نیویارک۔۔۔۔۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ اعزاز پہلے پیپلز میگزین ایوارڈ کے دوران کیٹ کو دیا گیا۔ کیٹ اوپٹن امریکا کی ایک مقبول ترین ماڈل ہیں جو اب بڑی سکرین کا بھی حصہ بن چکی ہیں اور رواں برس ان کی پہلی فلم دی ادر وومین ریلیز ہوئی۔ کیٹ نے اس موقع… Continue 23reading کیٹ اوپٹن دنیا کی پْرکشش ترین خاتون قرار

5 قیدیوں کو دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد معطل

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

5 قیدیوں کو دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد معطل

راولپنڈی۔۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ نے فوجی عدالت کی جانب سے 5 قیدیوں کو دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد کو معطل کردیا۔لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس ارشد تبسم نے سزائے موت پانیوالے قیدیوں سے متعلق متفرق درخواستوں کی سماعت کی، اس موقع پر کوٹ لکھپت جیل میں قید احسن عظیم،… Continue 23reading 5 قیدیوں کو دی گئی سزائے موت پر عمل درآمد معطل

عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا

پشاور۔۔۔۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں 2 ہفتوں کے اندر ردوبدل کافیصلہ کیا ہے۔سانحہ ا رمی پبلک سکول ورسک روڈ پشاور کے نتیجے میں دھرنا ختم کرنے کے اعلان کے بعدچیئرمین عمران خان نے خیبر پختونخواحکومت کی کارکردگی خود مانیٹر کرنے کے ساتھ صوبائی کابینہ میں ردوبدل… Continue 23reading عمران خان نے خیبر پختون خوا کی کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کر لیا

سچن ٹندولکر ورلڈ کپ 2015 کے سفیر مقرر

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

سچن ٹندولکر ورلڈ کپ 2015 کے سفیر مقرر

دبئی۔۔۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بھارتی سابق کرکٹر سچن ٹندولکر کو ورلڈ کپ 2015 کا سفیر مقرر کردیا۔ا ئی سی سی نے سچن ٹنڈولکر کو دوسری مرتبہ ورلڈ کپ کا سفیر مقرر کیا جب کہ اس سے قبل بنگلادیش، بھارت اور سری لنکا میں مشترکہ طور پر 2011 میں ہونے والے ورلڈ کپ کے سفیر… Continue 23reading سچن ٹندولکر ورلڈ کپ 2015 کے سفیر مقرر

حنیف عباسی کے ہتک عزت دعوے پر عمران خان کو جواب جمع کرانے کا حکم

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

حنیف عباسی کے ہتک عزت دعوے پر عمران خان کو جواب جمع کرانے کا حکم

راولپنڈی۔۔۔۔ ایڈیشنل سیشن عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کے ہتک عزت دعوے پر پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے۔ راولپنڈی کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج عبدالستارلنگاہ نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف… Continue 23reading حنیف عباسی کے ہتک عزت دعوے پر عمران خان کو جواب جمع کرانے کا حکم

فوجیوں، شہریوں اور بچوں کی جانیں لینے والوں پر رحم نہیں کیا جاسکتا،نواز شریف

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

فوجیوں، شہریوں اور بچوں کی جانیں لینے والوں پر رحم نہیں کیا جاسکتا،نواز شریف

اسلام ا باد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے قانونی ماہرین کو دہشتگردی کے زیر التوا اور حکم امتناعی کیسز کا دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنہوں نے ہمارے فوجیوں، شہریوں اور بچوں کی جانیں لیں ان پر رحم نہیں کیا جاسکتا۔ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے دہشتگردوں کو… Continue 23reading فوجیوں، شہریوں اور بچوں کی جانیں لینے والوں پر رحم نہیں کیا جاسکتا،نواز شریف

اشانت شرما پر ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

اشانت شرما پر ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ

سڈنی۔۔۔۔بھارت کے فاسٹ بولر اشانت شرما پر برسبین ٹیسٹ میں ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔میچ ریفری نے ایشانت شرما پر جرمانہ عائد کیا ہے۔اس کے علاوہ میچ ریفری نے سست گیند بازی کے لیے آسٹریلیا کی ٹیم پر بھی جرمانہ کیا ہے۔ایشانت شرما کو آئی… Continue 23reading اشانت شرما پر ناشائستہ زبان استعمال کرنے پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ

روس نے سزائے موت پر عملدرآمد موخر کرانے کی بڑی کوشش کی مگر ایک نہ چلی

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

روس نے سزائے موت پر عملدرآمد موخر کرانے کی بڑی کوشش کی مگر ایک نہ چلی

ماسکو۔۔۔۔روس کی وزارت خارجہ نے ایک مختصر بیان میں تصدیق کی ہے کہ اس کے شہری اخلاص احمد کو اتوار کے روز فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں پھانسی دے دی گئی ہے۔اسلام آباد میں روس کے سفارتخانے سے جاری ہونے والے ایک پیغام میں کہا گیا ہے کہ روس نے کئی بار حکومتِ پاکستان سے… Continue 23reading روس نے سزائے موت پر عملدرآمد موخر کرانے کی بڑی کوشش کی مگر ایک نہ چلی

تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کریں گے ، خلیجی ممالک

datetime 22  دسمبر‬‮  2014

تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کریں گے ، خلیجی ممالک

ابو ظہبی ۔۔۔۔ تیل سے مالا مال خلیجی ممالک نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کریں گے اور تیل کی گرتی قیمت کا ذمہ دار ان ملکوں کو ٹھہرایا ہے جو تیل کی پیداوار تو کرتے ہیں لیکن اوپیک کے ممبر نہیں۔سعودی عرب کے وزیر برائے پیٹرولیم… Continue 23reading تیل کی پیداوار میں کمی نہیں کریں گے ، خلیجی ممالک

1 199 200 201 202 203 204 205 206 207 208 209 434