منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کیلئے انتہائی اہم خبر، پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 17  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض : سعودی پاسپورٹ ڈیپارٹمنٹ (الجوازات) نے واضح کردیا ہے کہ ڈیپارٹمنٹ سے کوئی بھی خدمات حاصل کرنے کیلئے غیر ملکیوں کیلئے لازمی ہے کہ ان کے فنگر پرنٹ رجسٹر ہوچکے ہوں اور اس کی عدم موجودگی میں انہیں ایمرجنسی خدمات بھی فراہم نہیں کی جائیں گی۔ ڈیپارٹمنٹ کے نمائندہ لیفٹیننٹ کرنل احمد فہد کے مطابق فنگر پرنٹ رجسٹر کروانے کی آخری تاریخ 23 دسمبر 2014ءہے جبکہ اقامہ کی تجدید کیلئے فنگر پرنٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 21 جنوری 2015ءہے۔مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پہلی فرصت میں فنگر پرنٹ رجسٹریشن کروائیں ورنہ انہیں الجوازات ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کوئی بھی خدمات فراہم نہ کی جائیں گی۔ ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ رجسٹریشن نہ ہونے کی صورت میں ایگزٹ اور ری اینٹری ویزا کی درخواست پر بھی غور نہیں کیا جائے گا۔ اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ آپ کی فنگر پرنٹ رجسٹریشن ہوچکی ہے یا نہیں تو محکمہ داخلہ کی ویب سائٹ moi.gov.sa وزٹ کریں اور e-services کے بٹن پر کلک کرکے مزید معلومات حاصل کریں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…