منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آپ کے سمارٹ فون کی میموری اتنی جلدی ختم کیوں ہوجاتی ہے؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 17  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک:سمارٹ فون استعمال کرنے والے افراد کو اکثر یہ شکایت رہتی ہے کہ انہوں نے اتنا زیادہ ڈیٹا بھی نہیں رکھا ہوتا لیکن پھر بھی فون کی میموری ختم ہو جاتی ہے لیکن اس میں ان کا بھی کوئی قصور نہیں کیونکہ فون بنانے والی کمپنیاں ایسے آپریٹنگ سسٹم ،رنگ ٹونزاور ایپس کا استعمال کرتی ہیں کہ جن سے فون کی میموری شروع ہی سے کم ہو جاتی ہے۔ حال ہی میں ایک میگزین نے اس پر تحقیق کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ 16GBکے سمارٹ فونز میں اصل میں کتنی جگہ ہوتی ہے۔ یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اینڈرائیڈ فونز کم میموری دیتے ہیں جبکہ ایپل میں یہ گنجائش زیادہ ہوتی ہے۔آئیے دیکھتے ہیں کہ کس کمپنی کے سمارٹ فون میں اصل میں کتنی جگہ میسر ہوتی ہے۔

*سونی کے Xperia Z3میں صرف 11.18GBمیموری ہوتی ہے۔
*سام سنگ گلیکسی ایس 5میں صرف 10.78GBمیموری ہوتی ہے۔
*ایل جی کے جی 3میں 10.52GBمیموری بچتی ہے۔
*ایچ ٹی سی کے ون 8میں صرف 10.13میموری ملتی ہے۔
*آئی فون 6پلس میں اگر iOS 8 موجود ہو تو آپ کو 11.2GBمیموری ملے گی۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…