منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

دہشتگردوں نے بچوں کیساتھ کیسا سلوک کیا؟ جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 17  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور: دہشت گردوں نے سکول پر حملے کے بعد درندگی کی ایسی مثال قائم کی جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔

انٹیلی جنس اداروں کے مطابق دہشت گرد ایک سوزوکی کیری ڈبہ میں آئے جسے بعد ازاں انہوں نے اس لئے جلا دیا تاکہ لوگوں کی توجہ اس جانب مرکوز ہو جائے، تمام لوگوں کی توجہ اس طرف ہوئی اور وہ سکول میں داخل ہوگئے۔ ذرائع نے بتایاکہ دہشت گرد تہکال سے بہاری کالونی آئے اور اپنے ساتھ سیڑھی بھی لائے تھے جس کے ذریعے وہ سکول کے اندر داخل ہوئے جس علاقے سے دہشت گردآئے وہاں پر افغان مہاجر کیمپ بھی ہے۔

سکول کے اندر سے ملنے والی معلومات کے مطابق دہشت گردوں نے بعض بچوں کو ذبح بھی کیا۔ تاہم ان کی شناخت ظاہر نہیں کی جاسکتی۔ ذرائع کے مطابق دہشتگرد بچوں سے ان کے والدین کے بارے میں بھی پوچھتے رہے۔ ایک سکیورٹی اہلکار کی بیوی کو بچوں کے سامنے جلادیا گیا، ایک میجر کی بیوی اور دو بچوں کو بھی شہید کیا گیا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…