زیر زمین پانی دنیا کے تمام دریاؤں، ندیوں اور جھیلوں سے زیادہ ہے،سائنسدان
کیلیفورنیا ۔۔۔۔۔سائنسدان پہلی مرتبہ دنیا میں پائے جانے والے قدیم ترین پانی کی مقدار کا اندازہ لگانے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔یہ پانی زمین کی سطح کے بہت نیچے موجود ہے اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس کی مقدار ماضی کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہے۔ان کے مطابق یہ پانی جس میں سے کچھ دو… Continue 23reading زیر زمین پانی دنیا کے تمام دریاؤں، ندیوں اور جھیلوں سے زیادہ ہے،سائنسدان

























