اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور واقعے کے بعد اب دہشتگرد کس شہر کو بنانے والے ہیں نشانہ؟ انکشاف ہوگیا

datetime 18  دسمبر‬‮  2014 |

لاہور: پنجاب کے 10 برے شہروں میں 20 خود کش حملہ آوروں کے داخل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

حساس ادارے نے پنجاب حکومت کو سورس رپورٹ کو بنیاد بنا کر خبردار کیا ہے کہ جنوبی وزیر ستان میں جاری پاک فوج کے آپریشن کے ردعمل میں سانحہ پشاور کے بعد 20 کی تعداد میں خود کش حملہ آور صوبے کے 10 بڑے شہروں میں داخل ہوچکے ہیں اور اگلے 72 گھنٹوں میں اہم مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات سمیت قانوں نافذ کرنے والے اعلی افسران کی ٹارگٹ کلنگ کر سکتے ہیں۔

حساس ادرے نے اپنی رپورٹ میں پنجاب حکومت کو اس حوالہ سے بتایا ہے کہ انکا ٹارگٹ لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، ڈی جی خان، وہاڑی، جھنگ، گوجرانوالہ، ملتان اور مظفر گڑھ ہوسکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…