بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

لاپتہ ملائشین طیارہ آخر گیا کہاں؟ فرانسیسی ایئرلائن کے سابق سربراہ کا اہم انکشاف! اب امریکہ کیا کریگا؟

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

لاپتہ ملائشین طیارہ آخر گیا کہاں؟ فرانسیسی ایئرلائن کے سابق سربراہ کا اہم انکشاف! اب امریکہ کیا کریگا؟

پیرس: فرانسیسی ایئرلائن کے سابق سربراہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ملائشیا کا طیارہ لاپتہ نہیں بلکہ دہشت گردی کے خطرے کے باعث امریکا نے اسے مار گرایا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانسیسی ایئرلائن کے سابق سربراہ اور مصنف مارک ڈوگین نے دعویٰ کیا ہے کہ بحر ہند میں تعینات امریکی نیوی… Continue 23reading لاپتہ ملائشین طیارہ آخر گیا کہاں؟ فرانسیسی ایئرلائن کے سابق سربراہ کا اہم انکشاف! اب امریکہ کیا کریگا؟

خواجہ سعد رفیق دھاڑیں مار مار کر کیو ں روئے ‘ جانیے درناک کہانی سلیم صحافی کی زبانی

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

خواجہ سعد رفیق دھاڑیں مار مار کر کیو ں روئے ‘ جانیے درناک کہانی سلیم صحافی کی زبانی

خواجہ سعد رفیق دھاڑیں مار مار کر کیو ں روئے ‘ جانیے درناک کہانی سلیم صحافی کی زبانی ۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے کلک کریں

قومی ایکشن پلان کمیٹی نے 17 میں سے8 نکات پر اتفاق کرلیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

قومی ایکشن پلان کمیٹی نے 17 میں سے8 نکات پر اتفاق کرلیا

اسلام ا باد۔۔۔۔ سانحہ پشاور کے بعد وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے قائم کی گئی قومی ایکشن پلان کمیٹی نے 17 میں سے 8 نکات پر اتفاق کرلیا۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ کی سربراہی میں ہونے والی قومی ایکشن پلان کمیٹی کے اجلاس کے دوران شرکا نے 17 میں سے8 نکات پر… Continue 23reading قومی ایکشن پلان کمیٹی نے 17 میں سے8 نکات پر اتفاق کرلیا

افغانستان کے چیف ا ف جنرل سٹاف کی دہشت گردوں کے خلاف مکمل تعاون کا یقین

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

افغانستان کے چیف ا ف جنرل سٹاف کی دہشت گردوں کے خلاف مکمل تعاون کا یقین

راولپنڈی۔۔۔۔ افغانستان کے چیف ا ف جنرل اسٹاف شیر محمد کریمی اور ایساف کمانڈر جنرل جان کینبل نے فوجی ہیڈکوارٹر میں پاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ا ئی ایس پی ا ر کے مطابق افغان جنرل اور ایساف کمانڈر نے سانحہ پشاور پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور… Continue 23reading افغانستان کے چیف ا ف جنرل سٹاف کی دہشت گردوں کے خلاف مکمل تعاون کا یقین

دوران پرواز ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے پر 5 مسافروں گرفتار

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

دوران پرواز ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے پر 5 مسافروں گرفتار

لاہور۔۔۔۔ قومی ایئر لائن کی انتظامیہ نے دوران پرواز ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے پر 5 مسافروں کو گرفتار کرادیا ہے۔ بیجنگ سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے دوران طیارے میں سوار 5 مسافروں نے خواتین ایئرہوسٹس سے مبینہ طور پر بدتمیزی کی۔ طیارے کے لینڈنگ کرنے کے بعد عملے کی… Continue 23reading دوران پرواز ایئرہوسٹس سے بدتمیزی کرنے پر 5 مسافروں گرفتار

ہماری ٹیم کا ون ڈے فارمیٹ مضبوط نہیں،شہریار خان کا اعتراف

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

ہماری ٹیم کا ون ڈے فارمیٹ مضبوط نہیں،شہریار خان کا اعتراف

کراچی۔۔۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے اعتراف کیا ہے کہ ون ڈے فارمیٹ میں ہماری ٹیم مضبوط نہیں مگر اس کے باوجود انہیں یقین ہے کہ ورلڈ کپ میں بڑی ٹیموں کے خلاف ہماری کارکردگی بہتر ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی کا کہنا تھاکہ قومی کرکٹ ٹیم… Continue 23reading ہماری ٹیم کا ون ڈے فارمیٹ مضبوط نہیں،شہریار خان کا اعتراف

تین لاکھ رضا کارپنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی حفاظت کرینگے،وزیر تعلیم

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

تین لاکھ رضا کارپنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی حفاظت کرینگے،وزیر تعلیم

لاہور۔۔۔۔سانحہ پشاور کے بعد پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں سیکورٹی انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 24 دسمبر کو لاہور میں طلب کر لیا گیا ، سکولوں کے حفاظت کے لے رضا کار فورس تشکیل دی جائے گی۔لاہور میں پنجاب اسمبلی کی باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود کا… Continue 23reading تین لاکھ رضا کارپنجاب بھر کے تعلیمی اداروں کی حفاظت کرینگے،وزیر تعلیم

پشاور حملے کے بعد چار دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ابتدائی رپورٹ

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

پشاور حملے کے بعد چار دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ابتدائی رپورٹ

پشاور۔۔۔۔پشاور میں ا رمی پبلک سکول پر حملے کی ابتدائی رپورٹ تیار کر لی گئی ، دہشت گردوں کی تعداد گیارہ تھی ، چھ دہشت گردوں کے علاقوں کی شناخت ہوگئی۔ا رمی پبلک سکول پر حملے کی پولیس کی ابتدائی تحقیق کے مطابق دہشت گرد غنڈی کیمپ کے راستے بہاری کالونی میں داخل ہوئے جہاں… Continue 23reading پشاور حملے کے بعد چار دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، ابتدائی رپورٹ

جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

datetime 23  دسمبر‬‮  2014

جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

اسلام ا باد۔۔۔۔پلان ا ف ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی ہے۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہنگامی اجلاس کی وجہ سے اجلاس شام تک ملتوی کر دیا۔ وزیرداخلہ چودھری نثار علی خان کی زیر صدارت پلان آف ایکشن کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ ہاو?س میں ہوا۔… Continue 23reading جماعت اسلامی نے فوجی عدالتوں کے قیام کی مخالفت کر دی

1 194 195 196 197 198 199 200 201 202 203 204 434