پاکستان افغانستان میں فوجی کارروائی نہیں کرے گا،سرتاج عزیز
اسلام ا باد۔۔۔۔وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان میں فوجی کارروائی نہیں کرے گا۔اسلام ا باد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سرتاج عزیز کا کہنا تھا کہ پاکستان افغانستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کارروائی کرے گا تاہم افغان سرزمین پر فوجی… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں فوجی کارروائی نہیں کرے گا،سرتاج عزیز

























