بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

حکومت کی مجبوری‘ چوہدری نثار کو فارغ کیے جانے کا امکان

datetime 19  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انسداد دہشت گردی قومی ایکشن پلان کیلئے پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی چوہدری نثار کو سونپنے پر ایم کیو ایم اور پی پی کے بعض ارکان کا تحفظات کا اظہار: اسلام آباد دہشت گردی کے خلاف قومی ایکشن پلان کی تیاری کیلئے قائم کی گئی پارلیمانی کمیٹی کی سربراہی چوہدری نثار علی خان کو دیے جانے پر پارلیمنٹ میں موجود دو اہم سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے بعض اراکین نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کسی ذمہ دار حکومتی شخصیت کو کمیٹی کی قیادت سونپنے کا مطالبہ کیا ہے‘ ایم کیو ایم کے رہنماسنیٹر طاہر مشہدی نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف لائحہ عمل طے کرنے کیلئے بنائی گئی کمیٹی سیاسی جماعتوں کا مشترکہ فیصلہ ہے البتہ اس کی سربراہی چوہدری نثار کو نہیں ملنی چاہیے‘ ان کی اپنی پارٹی کے لوگوں کا ان پر اعتبار نہیں تو ہمیں کیا ہو گا‘ سنیٹر طاہر مشہدی کا کہنا تھا کہ ہم نے کراچی میں دہشت گردوں کے شواہد بھی چوہدری نثار کو پیش کیے تھے مگر انھوں نے کوئی کاروائی نہیں کی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے پیپلزپارٹی کے ایک رہنما سنیٹر سعید غنی نے بھی کچھ ایسے ہی خیالات کا اظہار کیا تھا۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…