خود کوپاکستان کا سلمان خان سمجھتا ہوں : فہد مصطفی
کراچی(شوبزڈیسک)پاکستانی اداکار فہد مصطفی نے خود کو پاکستانی ’سلمان خان‘ قرار دے دیا۔تفصیلات کے مطابق فہد مصطفی کی بیک وقت 2 فلمیں بڑی عید پر نمائش کیلئے پیش کی گئی ہیں جس میں ’لوڈ ویڈنگ‘ اور ’جوانی پھر نہیں آنی 2‘ شامل ہیں۔اس حوالے سے فہد مصطفی نے بی بی سیکو انٹرویو دیا ہے جس… Continue 23reading خود کوپاکستان کا سلمان خان سمجھتا ہوں : فہد مصطفی







































