ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

لاہور: گھر سے ماڈل کی پھندا لگی لاش برآمد

datetime 2  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(شوبزڈیسک)لاہور کے علاقے ڈیفنس بی کے ایک گھر سے 26 سالہ ماڈل انعم تنولی کی پھندا لگی لاش برآمد کی گئی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا کچھ اور اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں، جبکہ انعم کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جنرل ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔پولیس کا کہنا تھا کہ انعم تنولی دو ماہ قبل اٹلی سے پاکستان واپس آئی تھیں اور انہوں نے

فیشن ڈیزائنگ کا کورس کر رکھا تھا۔پولیس کا مزید کہنا تھا کہ تحقیقات کو آگے بڑھانے کے لیے ماڈل کی والدہ کا بیان بھی قلمبند کرلیا گیا ہے۔انعم کے اہلخانہ کے مطابق ماڈل گزشتہ کچھ عرصے سے ذہنی دباؤ کا شکار تھی اور ان کا علاج بھی جاری تھا۔واضح رہے کہ رواں سال جولائی میں سابق ماڈل اور فری لانس صحافی قرۃالعین (عینی) علی خان کی لاش ان کی رہائش گاہ سے بر آمد کی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…