بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

سونم کپور نے اپنی نئی آنے والے فلم ’’زویا فیکٹر ‘‘کی پہلی جھلک جاری کردی

datetime 1  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ اداکار سونم کپور نے اپنی نئی آنے والے فلم ’’زویا فیکٹر ‘‘کی پہلی جھلک جاری کردی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سونم کپور نے فلم زویا فیکٹر کی شوٹنگ کا آغاز کردیا ہے جس کی پہلی جھلک جاری کردی گئی ہے۔تصویر میں سونم کپور سوٹ پہنے منفرد ہئیر اسٹائل کے

ساتھ نظر آرہی ہیں۔فلم میں سونم کپور اشتہاری ایجنسی میں ملازم ہوتی ہیں۔جس کے بعد وہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی مشیر بن جاتی ہے، بعدازاں ٹیم کے کپتان سے ان کی رومانوی کہانی کا آغاز ہوگا، جو انہیں ورلڈ کپ جیتنے کا بھی حوصلہ دیں گی۔ فلم ’زویا فیکٹر‘ اگلے سال 5 اپریل کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…