دبلا ہونا صحت مندی کی نشانی نہیں : کرینہ کپور
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے موٹاپے کا شکار خواتین و لڑکیوں کے لیے اہم پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دبلا ہونا صحت مندی کی نشانی نہیں ہے۔حال ہی میں ایک بھارتی ویب سائیٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کرینہ کپور خان نے بڑھے ہوئے وزن اور خواتین میں دبلے ہونے کے… Continue 23reading دبلا ہونا صحت مندی کی نشانی نہیں : کرینہ کپور







































