ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن فلم میں مرد بنیں گی
نیویارک (شوبز ڈیسک)ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن جنہوں نے ’اوینجر: انفنٹی وار، تھور: ریگنورک، کیپٹن امریکا: سول وار، آئرن مین، گڈ ویمن اور گھوسٹ ورلڈ‘ جیسی فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے وہ جلد ہی ایک فلم میں مرد کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔لیکن اس سے زیادہ دلچسپ بات یہ ہے کہ 33… Continue 23reading ہالی ووڈ اداکارہ اسکارلٹ جانسن فلم میں مرد بنیں گی