میری تو فلاپ فلم بھی سو کروڑ کماتی ہے، سلمان خان
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ کے دبنگ خان نے دعویٰ کیا ہے کہ فلم لو یاتری 160 کروڑ ضرورکمائے گی، میری تو فلاپ فلمیں بھی سو کروڑ کا بزنس دیتی ہیں۔سلمان خان کی ہوم پروڈکشن میں بننے والی فلم لویاتری ابتدا ہی سے اپنے نام کے باعث مشکلات میں گھری ہوئی تھی،اس فلم کے حوالے… Continue 23reading میری تو فلاپ فلم بھی سو کروڑ کماتی ہے، سلمان خان







































