رنبیر کپور سلمان خان کے گن گانے لگے
ممبئی(شوبز ڈیسک) رنبیر کپور بالی ووڈ کے سلطان سلمان خان کے گن گانے لگے ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا سلمان اور سنجے دت کے حوالے سے کہنا تھا کہ دونوں اداکاروں سے سیکھنا چاہیے کہ کبھی دکھاوا مت کرو کیوں کہ یہ دونوں اداکار برسوں سے مداحوں… Continue 23reading رنبیر کپور سلمان خان کے گن گانے لگے