فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ کا حصہ ہونے پر فخر ہے : کنگنا رناوت
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ کی اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ میں کام کرنا ان کے لئے باعث فخر ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ کے بارے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اس فلم کا حصہ ہونے… Continue 23reading فلم ’’مانیکرنیکا۔دی کوئین آف جھانسی‘‘ کا حصہ ہونے پر فخر ہے : کنگنا رناوت







































