جھانوی کپور کی ’’دھڑک‘‘ کو پاکستان میں سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا
لاہور(شوبز ڈیسک) بالی وڈ پربرسوں راج کرنے والی آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی صاحبزادی اداکارہ جھانوی کپور کی پہلی فلم ’’ دھڑک‘‘ کو پاکستان میں نمائش کیلئے سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا۔بالی وڈ کے معروف پروڈکشن ہاؤس دھرما پروڈکشنز کے بینر تلے تیار ہونے والی نئی رومانوی کامیڈی فلم ’’ دھڑک ‘‘ کو پاکستان میں نمائش… Continue 23reading جھانوی کپور کی ’’دھڑک‘‘ کو پاکستان میں سنسر سرٹیفکیٹ مل گیا