ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

جان ابراہم کی ایسی حرکت کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ، بھارتی اداکا ر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا

datetime 5  جولائی  2018

جان ابراہم کی ایسی حرکت کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ، بھارتی اداکا ر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) فلم ستیہ میو جیتے کے ٹریلر میں مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے والے مناظر پربالی ووڈ اداکار جان ابراہم کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔جان ابراہم کے خلاف بھارتی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)اقلیت کے جنرل سیکریٹری سید علی جعفری نے ایف آئی آر درج کرائی ہے۔ جس… Continue 23reading جان ابراہم کی ایسی حرکت کہ پوری دنیا کے مسلمانوں میں غصے کی لہر دوڑ گئی ، بھارتی اداکا ر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا

ہتک عزت کا دعویٰ،عدالت نے میشا شفیع کیخلاف بڑا حکم جاری کردیا

datetime 5  جولائی  2018

ہتک عزت کا دعویٰ،عدالت نے میشا شفیع کیخلاف بڑا حکم جاری کردیا

لاہورممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک)سیشن کورٹ نے گلوکارہ واداکارہ میشا شفیع کے گھر کے باہر عدالتی نوٹس آویزاں کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور کی سیشن کورٹ میں گلوکارہ و اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعوی کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن جج شہزاد احمد نے گلوکار علی ظفر کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست… Continue 23reading ہتک عزت کا دعویٰ،عدالت نے میشا شفیع کیخلاف بڑا حکم جاری کردیا

کترینہ کیف نے سکرین پر نوجوان اداکاروں کیساتھ رومانس کا بائیکاٹ کر دیا

datetime 5  جولائی  2018

کترینہ کیف نے سکرین پر نوجوان اداکاروں کیساتھ رومانس کا بائیکاٹ کر دیا

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ، اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ سکرین پر نوجوان اداکاروں کے ساتھ رومانس نہیں کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف ان دنوں اپنی آنے والی میگا بجٹ فلم ‘ٹھگز آف ہندوستان’ کی شوٹنگ میں… Continue 23reading کترینہ کیف نے سکرین پر نوجوان اداکاروں کیساتھ رومانس کا بائیکاٹ کر دیا

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

datetime 5  جولائی  2018

پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کے لئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہالی و بالی وڈ کی مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا نے فلم ’’بھارت‘‘ کے لئے 6.5کروڑ کا معاوضہ طلب کیا جو فلم میکرز نے قبول کر لیا، اس سے قبل دیپیکا پڈوکون نے فلم ’’پدماوت‘‘ کے… Continue 23reading پریانکا چوپڑا کو فلم ’’بھارت ‘‘ کیلئے6.5کروڑ معاوضہ دیا جائے گا

سنجے دت کی پہلی بیٹی ’سنجو‘ سے ناخوش

datetime 5  جولائی  2018

سنجے دت کی پہلی بیٹی ’سنجو‘ سے ناخوش

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم ’سنجو‘ کو تجزیہ کاروں کا ملا جلا ردعمل موصول ہوا تاہم فلم نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا، لیکن سنجے دت کے گھر والے اس فلم میں بارے میں کیا سوچتے ہیں یہ اب تک کسی کو معلوم نہیں۔ تاہم اب… Continue 23reading سنجے دت کی پہلی بیٹی ’سنجو‘ سے ناخوش

ورن دھون مجھ سے زیادہ ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں،عالیہ بھٹ

datetime 5  جولائی  2018

ورن دھون مجھ سے زیادہ ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں،عالیہ بھٹ

ممبئی(شوبز ڈیسک) بولی وڈ جیسی فلمی انڈسٹری میں اداکاراؤں کو ہمیشہ ہی ایک دوسرے کے مدمقابل سمجھا جاتا رہا ہے، تاہم بدلتے دور کے ساتھ اب یہ خیال بھی کافی کافی حد تک تبدیل ہوچکا ہے، جس کی ایک مثال اداکارہ عالیہ بھٹ خود ہیں۔ عالیہ بھٹ جو اپنے کیریئر میں شاندار پرفارمنسز کے ساتھ… Continue 23reading ورن دھون مجھ سے زیادہ ناظرین کو اپنی جانب متوجہ کرسکتے ہیں،عالیہ بھٹ

سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

datetime 5  جولائی  2018

سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

نئی دہلی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون نے سوشل میڈیا صارفین سے ملاقات کیلئے ایک انوکھی شرط رکھ دی۔سوشل میڈیا پراپنے ایک ٹوئٹ میں سنی لیون نے سوشل میڈیا صار فین سے کہا ہے کہ ’’اس سے پہلے کہ میں تم کو اپنی کہانی سناو191 ں میں تم کو سننا چاہتی… Continue 23reading سنی لیون کی صارفین کو ملاقات کیلئے انوکھی پیشکش

عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

datetime 5  جولائی  2018

عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں موصول ہورہی ہیں۔ اس بات کا انکشاف عائشہ کے شوہرفرحان اعظمی نے ہندوستانی میڈیا کو ایک اطلاع میں کیا۔ عائشہ کے شوہر فرحان نے قتل کی دھمکیوں پر پولیس میں رپورٹ درج کروادی ہے۔ فرحان اعظمی نے ٹویٹر پربتایا کہ عائشہ سمیت ان کی… Continue 23reading عائشہ ٹاکیا کو قتل کی دھمکیاں ملنے لگیں

کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے‘ حریم فاروق

datetime 5  جولائی  2018

کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے‘ حریم فاروق

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکارہ و پروڈیو سر حریم فاروق نے کہا کہ پاکستان میں فلم پروڈکشن کا معیار بہتر ہوا ہے، اس وقت کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے۔ کیونکہ مسائل سے دوچارلوگوں کے اداس چہروں پرمسکراہٹ لانے سے جہاں ان کوکچھ لمحوں کیلئے اپنی پریشانی بھول جائے گی، وہیں وہ آئندہ بھی… Continue 23reading کامیڈی اور رومانٹک فلمیں بنانے کی ضرورت ہے‘ حریم فاروق

1 755 756 757 758 759 760 761 762 763 764 765 842