پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

صرف وہی فلم کروں گی جس کا کردار متاثر کریگا‘ جوہی چاولہ

datetime 30  جولائی  2018

صرف وہی فلم کروں گی جس کا کردار متاثر کریگا‘ جوہی چاولہ

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماضی قریب کی ہیروئن جوہی چاولہ نے کہا ہے کہ صرف وہی فلم کروں گی جس کا کردار متاثر کریگا‘اپنی فطرت کے برعکس ایک طویل عرصہ فلم انڈسٹری میں گزارنے پر حیرت ہوتی ہے۔ ایک بھارتی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے جوہی… Continue 23reading صرف وہی فلم کروں گی جس کا کردار متاثر کریگا‘ جوہی چاولہ

جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبہ میں مشینی گلوکار پیدا کیے، رزکمالی

datetime 29  جولائی  2018

جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبہ میں مشینی گلوکار پیدا کیے، رزکمالی

لاہور(این این آئی) اداکارہ وماڈل رزکمالی نے کہا ہے کہ جب سے جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبے میں مشینی گلوکار پیدا کیے ہیں۔اپنے ایک انٹرویو میں رزکمالی نے کہا کہ آج کے دور میں ہمارے ملک میں فلمیں توجدید ٹیکنالوجی سے بنائی جارہی ہیں لیکن میوزک کے شعبے پرکچھ خاص توجہ نہیں دی جارہی… Continue 23reading جدید ٹیکنالوجی نے میوزک کے شعبہ میں مشینی گلوکار پیدا کیے، رزکمالی

پریانکا کے انکار کے بعد کرینہ کپورفلم’ ’بھارت‘ ‘ کا حصہ بن گئی

datetime 29  جولائی  2018

پریانکا کے انکار کے بعد کرینہ کپورفلم’ ’بھارت‘ ‘ کا حصہ بن گئی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور ،سلمان خان کے مقابل فلم’ ’بھارت‘‘ کا حصہ بن رہی ہیں،انہیں پریانکا چوپڑا کی جگہ فلم کی کاسٹ میں شامل کیا گیا ہے ۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ پریانکا چوپڑا اور سلمان خان 10 سال بعد ایک ساتھ فلم ’بھارت‘ میں نظر آنے والے تھے ۔اداکارہ… Continue 23reading پریانکا کے انکار کے بعد کرینہ کپورفلم’ ’بھارت‘ ‘ کا حصہ بن گئی

معروف پاکستانی گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا، ٹام کروز کی مشہور فلم ’’مشن امپاسبل ‘‘میں لاریب کے کام نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

datetime 28  جولائی  2018

معروف پاکستانی گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا، ٹام کروز کی مشہور فلم ’’مشن امپاسبل ‘‘میں لاریب کے کام نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، معروف ہالی ووڈ سیکوئیل فلم مشن امپاسیبل میں بصری اثرات مرتب کر کے سب کو حیران کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے… Continue 23reading معروف پاکستانی گلوکار عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کی صاحبزادی لاریب نے ایک بار پھر پاکستان کا نام روشن کر دیا، ٹام کروز کی مشہور فلم ’’مشن امپاسبل ‘‘میں لاریب کے کام نے سب کو حیران کر کے رکھ دیا

فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتا ہوں‘ نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتا،شاہ رخ خان

datetime 28  جولائی  2018

فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتا ہوں‘ نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتا،شاہ رخ خان

ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتے اور نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتے۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ وہ فلمی مکالموں میں تہذیب کا دامن ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔شاہ رخ کہتے ہیں فلم… Continue 23reading فلموں میں جملوں کے استعمال میں محتاط رہتا ہوں‘ نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرتا،شاہ رخ خان

دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے

datetime 28  جولائی  2018

دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے

ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ جوڑی دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے۔بھارتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق اطلاعات ہیں کہ دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ کی شادی کی تاریخ کے ساتھ ساتھ شادی کی جگہ بھی طے ہو چکی ہے۔یہ دونوں بھی انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی طرح اٹلی… Continue 23reading دیپیکا پڈوکون اور رنوویر سنگھ اٹلی میں شادی کریں گے

بھارتی عدالت نے اداکارہ کا جنسی استحصال کرنے والے پروڈیوسر کو 7 سال کی سزا سنادی

datetime 28  جولائی  2018

بھارتی عدالت نے اداکارہ کا جنسی استحصال کرنے والے پروڈیوسر کو 7 سال کی سزا سنادی

ممبئی (آئی این پی)بھارت میں اداکارہ کا جنسی استحصال کرنا پروڈیوسر کو مہنگا پڑگیا۔ ممبئی کی سیشن کورٹ نے بدھ کے روز ٹی وی ایگزیکٹیو پروڈیوسر کو سیریل میں کام کرنے والی اداکارہ سے زیادتی کے معاملہ پر 7 سال کی سزا سنادی۔ٹائمز آف انڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق ٹی وی سیریل کی ادکارہ… Continue 23reading بھارتی عدالت نے اداکارہ کا جنسی استحصال کرنے والے پروڈیوسر کو 7 سال کی سزا سنادی

ناکام اداکارہ نہیں ‘اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

datetime 28  جولائی  2018

ناکام اداکارہ نہیں ‘اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میرا نے کہا ہے کہ میں ناکام اداکارہ نہیں ہوں بلکہ اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں میرے مخالفین میرے خلاف جو پروپیگنڈہ کررہے ہیں اس سے ان کو کچھ نہیں ملے گا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میرا نے کہا کہ میں ایسے لوگوں کی باتوں پر… Continue 23reading ناکام اداکارہ نہیں ‘اس وقت بھی فلموں میں اداکاری کررہی ہوں:فلم سٹار میرا

اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں،کرینہ کپور

datetime 28  جولائی  2018

اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں،کرینہ کپور

ممبئی(این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ فٹنس کا مقصد صحت مند زندگی اورمتحرک ہونے پر توجہ دینا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے، میں ایک فٹ لڑکی ہوں اور ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں ،ایسا… Continue 23reading اپنی زندگی کے ہر فیز سے محبت ہے،ہمیشہ فٹنس کو اہمیت دیتی ہوں،کرینہ کپور

1 750 751 752 753 754 755 756 757 758 759 760 858