ہفتہ‬‮ ، 10 مئی‬‮‬‮ 2025 

گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

datetime 15  جولائی  2018

گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

لاہور(شوبز ڈیسک)نامور اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا ،یہاں لوگ دوسروں کا احتساب تو چاہتے ہیں لیکن اپنے احتساب کے لئے کوئی بھی تیار نہیں ،پاکستانی کی فلم انڈسٹری نا مساعد حالات کے باوجود ترقی کا راستہ تلاش… Continue 23reading گھٹن زدہ ماحول میں فلم انڈسٹری سمیت زندگی کا کوئی بھی شعبہ ترقی نہیں کر سکتا:مائرہ خان

عالیہ بھٹ کا رنبیر کپور کے بغیر رہنا مشکل ہو گیا

datetime 15  جولائی  2018

عالیہ بھٹ کا رنبیر کپور کے بغیر رہنا مشکل ہو گیا

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی خبریں جہاں سرگرم ہیں وہیں عالیہ بھٹ کیلئے بھی رنبیر کپور کے بغیر رہنا مشکل ہوگیا ہے۔یہ ویڈیو ہی دیکھ لیں جس میں عالیہ بھٹ رنبیر کپور کی فلم اے دل ہے مشکل کا ٹائٹل سونگ اے دل ہے مشکل… Continue 23reading عالیہ بھٹ کا رنبیر کپور کے بغیر رہنا مشکل ہو گیا

بچپن میں اکشے کمار جیسا بننے کی خواہش تھی :رنویر سنگھ

datetime 15  جولائی  2018

بچپن میں اکشے کمار جیسا بننے کی خواہش تھی :رنویر سنگھ

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی فلموں میں شاندار پرفارمنسز کے باعث شائقین انہیں بیحد پسند کررہے ہیں، تاہم کیا آپ جانتے ہیں کہ رنویر خود اپنے بچپن میں کس اداکار کے مداح تھے؟یہ اداکار کوئی اور نہیں بلکہ بالی وڈ کھلاڑی اکشے کمار ہیں، جو فلمی انڈسٹری میں ایکشن، کامیڈی، تھرلر… Continue 23reading بچپن میں اکشے کمار جیسا بننے کی خواہش تھی :رنویر سنگھ

سنجے دت کی بیٹی کا بالی ووڈ میں کام کرنے سے انکار

datetime 15  جولائی  2018

سنجے دت کی بیٹی کا بالی ووڈ میں کام کرنے سے انکار

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی بیٹی تریشالا دت نے کہا ہے کہ ان کا بالی ووڈ میں کام کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ بالی ووڈ میں بابا کے نام سے مشہور سنجے دت کی پہلی بیٹی تریشالا دت سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور وہ سماجی رابطے کی ویب سائٹس… Continue 23reading سنجے دت کی بیٹی کا بالی ووڈ میں کام کرنے سے انکار

لڑکوں نے ماڈل واداکار آمنہ بابر سے معافی مانگ لی

datetime 15  جولائی  2018

لڑکوں نے ماڈل واداکار آمنہ بابر سے معافی مانگ لی

لاہور(شوبز ڈیسک)پاکستانی ماڈل و اداکارہ آمنہ بابر نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے 3 نوجوان لڑکوں کی ٹصویر شیئر کرتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ مذکورہ لڑکوں نے انہیں راہ چلتے ہوئے سڑک پر ہراساں کیا۔اپنی پوسٹ میں آمنہ بابر نے بتایا تھا کہ مذکورہ لڑکے ان کا پیچھا کرنے کے ساتھ ساتھ انہیں نازیبا… Continue 23reading لڑکوں نے ماڈل واداکار آمنہ بابر سے معافی مانگ لی

بالی ووڈ میں اب تو رقص کوموضوع بناکر فلمیں بنائی جارہی ہیں‘سارہ لورین

datetime 15  جولائی  2018

بالی ووڈ میں اب تو رقص کوموضوع بناکر فلمیں بنائی جارہی ہیں‘سارہ لورین

لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ وماڈل سارہ لورین نے کہا ہے کہ پاپ میوزک اور رقص کے جدید انداز ان دنوں مغرب ہی نہیں بلکہ مشرقی ممالک میں بسنے والی نوجوان نسل کی اولین پسند بن چکے ہیں تاہم اگر منفرد اورمشکل ڈانس فلموں میں دکھائے جائیں توشائقین سے بہتررسپانس مل سکتا ہے۔اپنے ایک انٹرویو میں سارہ… Continue 23reading بالی ووڈ میں اب تو رقص کوموضوع بناکر فلمیں بنائی جارہی ہیں‘سارہ لورین

تنقید کے بعد اداکارہ اسکارلٹ جانسن کی فلم میں مرد بننے سے معذرت

datetime 15  جولائی  2018

تنقید کے بعد اداکارہ اسکارلٹ جانسن کی فلم میں مرد بننے سے معذرت

نیویارک (شوبز ڈیسک)ہالی وڈ کی معروف اداکارہ اور متعدد فلموں میں ویمن سپر ہیرو بننے والی 37 سالہ اسکارلٹ جانسن نے خود پر تنقید کیے جانے کے بعد آنے والی فلم‘رب اینڈ ٹگ’ میں مرد بننے سے معذرت کرلی۔اس فلم میں اسکارلٹ جانسن کو ایک ایسے مرد کا کردار ادا کرنا تھا، جو پیدائشی طور… Continue 23reading تنقید کے بعد اداکارہ اسکارلٹ جانسن کی فلم میں مرد بننے سے معذرت

مصروفیت کے باعث 2020ء میں صدارتی الیکشن نہیں لڑوں گا‘ڈیوین جانسن

datetime 15  جولائی  2018

مصروفیت کے باعث 2020ء میں صدارتی الیکشن نہیں لڑوں گا‘ڈیوین جانسن

نیویارک (شوبز ڈیسک)ہالی وڈ ایکشن ہیرو اور سابق ریسلرڈیوین جانسن المعروف دی راک نے آخر کار2020میں ان کے صدارتی امیدواربننے سے متعلق افواہوں پر اپنی زبان کھول دی ہے۔ایک انٹرویو میں ڈیوین جانسن کا کہنا تھا کہ 2020ء میں صدارتی امیدوار کی حیثیت سے الیکشن نہیں لڑیں گے۔جانسن نے بتایا کہ مصروفیت اور شیڈول کی… Continue 23reading مصروفیت کے باعث 2020ء میں صدارتی الیکشن نہیں لڑوں گا‘ڈیوین جانسن

فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

datetime 15  جولائی  2018

فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

کراچی (شوبز ڈیسک)فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی جس کا فلم بینوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔اس فلم میں مایا علی اور علی ظفر نے مرکزی کردار ادا کیا ہے جبکہ فلم کی کاسٹ میں جاوید شیخ بھی شامل ہیں۔خوبرو اداکارہ مایا علی اپنی آنے والی فلم… Continue 23reading فلم ’’طیفا اِن ٹربل‘‘ 20 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

1 746 747 748 749 750 751 752 753 754 755 756 842