بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز‘‘ کے لئے نامزد ہونا اعزاز ہے، انوپم کھیر

datetime 6  اپریل‬‮  2018

’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز‘‘ کے لئے نامزد ہونا اعزاز ہے، انوپم کھیر

ممبئی(آئی این پی )بالی وڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویڑن ایوارڈز‘‘ کے لئے نامزد ہونا میرے لئے اعزاز کی بات ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق انوپم کھیر کا نام ’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز‘‘ میں بی بی سی ٹی وی کی فلم ’’دی بوائے ود دی ٹاپ ناٹ‘‘… Continue 23reading ’’برٹش اکیڈمی ٹیلی ویژن ایوارڈز‘‘ کے لئے نامزد ہونا اعزاز ہے، انوپم کھیر

 سلمان خان مجرم قرار، بھارتی عدالت نے 19سال پہلے جرم کرنے پر بالی ووڈ سٹارکو سزا سنا دی

datetime 5  اپریل‬‮  2018

 سلمان خان مجرم قرار، بھارتی عدالت نے 19سال پہلے جرم کرنے پر بالی ووڈ سٹارکو سزا سنا دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نایاب ہرن کے شکار کیس میں بھارتی عدالت نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو سزا سنادی،سیف علی خان، سونالی باندرے، تبو اور نیلم بری۔ تفصیلات کے مطابق نایاب ہرن کے شکار کیس میں بھارتی عدالت نے بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو سزا سنا دی ہے۔ کیس کی سماعت جودھ پور… Continue 23reading  سلمان خان مجرم قرار، بھارتی عدالت نے 19سال پہلے جرم کرنے پر بالی ووڈ سٹارکو سزا سنا دی

بالی ووڈ اداکارکمال راشد خان پیٹ کے کینسر میں مبتلا ہو گئے

datetime 5  اپریل‬‮  2018

بالی ووڈ اداکارکمال راشد خان پیٹ کے کینسر میں مبتلا ہو گئے

ممبئی (این این آئی) سوشل میڈیا پر بالی ووڈ فلموں پر تبصرے اور سپر اسٹارز پر نامناسب الفاظ میں تنقید کرنے والے بھارتی تجزیہ کار و اداکار کمال راشد خان جو کے آر کے کے نام سے بھی جانے جاتے ہیں، پیٹ کے کینسر میں مبتلا ہو گئے ہیں-عرفان خان کے بعد ایک اور بالی… Continue 23reading بالی ووڈ اداکارکمال راشد خان پیٹ کے کینسر میں مبتلا ہو گئے

دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو’ ’ڈیس پاسیٹو‘ ‘نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

datetime 5  اپریل‬‮  2018

دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو’ ’ڈیس پاسیٹو‘ ‘نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

نیویارک (این این آئی)دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو ’ڈیس پاسیٹو‘ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔‘’ڈیس پاسیٹو‘ ‘ کی ویڈیو کو یو ٹیوب پر اب تک 13 ماہ میں 5 ارب بار دیکھا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ اسی گانے نے یو ٹیوب پر پہلی بار 3 ارب اور 4 سو کروڑ ’ہٹس‘ کا… Continue 23reading دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو’ ’ڈیس پاسیٹو‘ ‘نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا

شلپا شیٹھی کے بیٹے کی گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

datetime 5  اپریل‬‮  2018

شلپا شیٹھی کے بیٹے کی گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کی نامور اداکارہ شلپا شیٹھی کے بیٹے کی ٹائیگر شروف کے گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔بھارت میں گزشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ایکشن سے بھرپور فلم ’باغی ٹو‘ نے چند دنوں میں کروڑوں روپے کما کر مقبولیت کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں جس کی… Continue 23reading شلپا شیٹھی کے بیٹے کی گیت پر رقص کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

سلمان سے ملاقات کرنے کیلئے 15 سالہ لڑکی نے جان خطرے میں ڈال دی

datetime 5  اپریل‬‮  2018

سلمان سے ملاقات کرنے کیلئے 15 سالہ لڑکی نے جان خطرے میں ڈال دی

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ دبنگ اداکار سلمان خان کی ایک مداح نے ان سے ملاقات کرنے کی خواہش میں اپنی جان بھی خطرے میں ڈال دی۔یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ سلمان خان کے مداح پوری دنیا میں موجود ہیں، جو ان کی ایک جھلک دیکھنے کو بیتاب رہتے ہیں لیکن 15 سالہ… Continue 23reading سلمان سے ملاقات کرنے کیلئے 15 سالہ لڑکی نے جان خطرے میں ڈال دی

اداکارہ کنگنا رناوت کا آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ

datetime 5  اپریل‬‮  2018

اداکارہ کنگنا رناوت کا آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے بھارتی فلم نگری میں آئٹم سانگز (گانوں) پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔کنگنا رناوت ان چند اداکاراؤں میں شامل ہیں جنہوں نے بھارتی فلم نگری میں اقرباپروری کے خلاف آواز بلند کی۔ کنگنا بہترین اداکاری کے باعث بھارت میں 3 نیشنل ایوارڈز بھی اپنے نام کرچکی… Continue 23reading اداکارہ کنگنا رناوت کا آئٹم سانگز پر پابندی کا مطالبہ

جلد شادی کرنے والی ہوں جس وجہ سے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ،عائشہ خان

datetime 5  اپریل‬‮  2018

جلد شادی کرنے والی ہوں جس وجہ سے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ،عائشہ خان

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکارہ عائشہ خان نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت جلد شادی کرنے جارہی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے شوبز کو خیرباد کہا ہے۔پاکستان ڈرامہ و فلم انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عائشہ خان نے گزشتہ ماہ اچانک شوبز چھوڑنے کا اعلان کرکے… Continue 23reading جلد شادی کرنے والی ہوں جس وجہ سے شوبز چھوڑنے کا فیصلہ کیا ،عائشہ خان

ایشوریہ رائے امریکی گلوکار فیریل ولیمز کے ساتھ ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

datetime 5  اپریل‬‮  2018

ایشوریہ رائے امریکی گلوکار فیریل ولیمز کے ساتھ ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں

ممبئی (این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ ایشوریہ رائے امریکی گلوکار فیریل ولیمز کے ساتھ ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ووگ میگزین نے اپریل کے شمارے کے سرورق اور اندرونی صفحات کی تصاویر شیئر کی ہیں ایک تصویر میں ایشوریہ رائے بچن اور فیریل ولیمز نے لال رنگ… Continue 23reading ایشوریہ رائے امریکی گلوکار فیریل ولیمز کے ساتھ ووگ میگزین کے سرورق کی زینت بن گئیں