جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

اداکارہ ساکشی تنورنے بچی گود لے لی

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(این این آئی) بھارتی ڈراما سیریل ’’کہانی گھر گھرکی‘‘ سے شہرت پانے والی اداکارہ ساکشی تنور (پاروتی) کے گھر ننھے مہمان کی آمد ہوئی ہے۔بھارتی ٹی وی پر ’پاروتی‘ کا مقبول ترین کردار نبھانے والی اداکارہ ساکشی تنور بھی’’ممی کلب‘‘ میں شامل ہوگئیں انہوں نے حال ہی میں ایک 9 ماہ کی بچی گود لی ہے جسے انہوں نے’’دتیا‘‘ نام دیا ہے۔ساکشی نے

ٹوئٹرپربچی کے ساتھ تصویر شیئر کی اور اپنی زندگی میں آنے والی ننھی خوشی سے متعلق کہا ’’اپنے والدین کی دعاؤں اور دوستوں کی سپورٹ کے ساتھ میں نے9 ماہ کی بچی گود لی ہے۔ میں آپ سب لوگوں سے یہ بات شیئر کرکے بہت خوشی محسوس کررہی ہوں، یہ میری زندگی کا سب سے حسین لمحہ ہے، یہ بچی میری دعاؤں کا انعام ہے جسے پاکر میں بے انتہا خوش ہوں‘‘۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…