بدھ‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2026 

ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا : تیاریاں مکمل

datetime 25  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) اداکار ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا ہے جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور ان دنوں کاسٹ فائنل کی جا رہی ہے۔ہمایوں سعید کی فلم کا نام ’لوفر‘ فائنل کیا گیا ہے اور یہ ٹائٹل وہ خود کریں گے۔ فلم کی کہانی خلیل الرحمن قمر نے تحریر

کی ہے جو اس سے پہلے’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ جیسی سپرہٹ فلم لکھ چکے ہیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ لاہور کے اندرون شہرسے تعلق رکھنے والی ایک فیملی کی کہانی ہے اور یہ سنگل ٹریک لواسٹوری ہے جس کی زیادہ تر شوٹنگ بھی لاہورمیں ہی کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…