سخی ہو تو کوئی امیتابھ بچن جیسا،ایسا کام کرنے کا اعلان کردیا جو مودی بھی نہ کر پائے،امیر کبیر لوگوں کیلئے مثال قائم کردی

21  اکتوبر‬‮  2018

ممبئی (آئی این پی) بھارت میں معاشی مجبوریوں کے ہاتھوں ستائے خودکشیوں پر مجبور 850 کسانوں کا قرض بالی ووڈ کنگ امیتابھ بچن اتاریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے ریاست اترپردیش سے تعلق رکھنے والے 850 کسانوں کا قرضہ اتارنے کا اعلان کیا ہے۔بھارت میں کسان معاشی مجبوریوں اور بنکوں وغیرہ سے لیا

گیا اپنا قرضہ بروقت چکانے میں ناکام رہتے ہیں جس کی وجہ سے وہ ذہنی دباو اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہو جاتے ہیں، اکثر وہ بینکوں اور ساہوکاروں کے ہاتھوں ذلت برداشت کرنے کی بجائے اپنی زندگیوں ہی کا خاتمہ کر لیتے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق امیتابھ بچن نے اپنے بلاگ میں ساڑھے آٹھ سو کسانوں کا ساڑھے پانچ کروڑ کا قرضہ اتارنے کا اعلان کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…