ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا : تیاریاں مکمل
لاہور(این این آئی) اداکار ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا ہے جس کی تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں اور ان دنوں کاسٹ فائنل کی جا رہی ہے۔ہمایوں سعید کی فلم کا نام ’لوفر‘ فائنل کیا گیا ہے اور یہ ٹائٹل وہ خود کریں گے۔ فلم کی کہانی خلیل الرحمن قمر نے… Continue 23reading ہمایوں سعید نے نئی فلم پر کام شروع کردیا : تیاریاں مکمل











































