ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

مداحوں کی دعائیں رنگ لے آئیں! ڈاکٹرز نے عطا ء اللہ عیسیٰ خیلوی کے اہلخانہ کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی)معروف لوک گلوکار عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو کامیاب آپریشن کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی کو پتے کے مرض کی وجہ سے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا جہاں کامیاب آپریشن کرنے کے بعد انہیں چار روز تک ہسپتال میں ہی رکھا گیا تاہم اب ڈاکٹروں نے انکی بہتر صحت کو دیکھتے ہوئے ہسپتال سے گھر منتقل ہونے کی اجازت دیتے ہوئے احتیاطی تدابیر سے بھی آگاہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…