ممبئی (آئی این پی)بالی ووڈ اداکارہ نرگس فخری 39 برس کی ہوگئیں۔20 اکتوبر 1979کو پیدا ہونے والی اداکارہ نے 2004 ء میں ایک امریکی ٹی وی سیریل امریکاز نیکسٹ ٹاپ ماڈل سائیکل 2 اور 3 سے اپنے سفر کا آغاز کیا ۔2011 ء میں وہ اپنی پہلی بالی ووڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کیساتھ سکرین پر نظر آئیں جس نے نا صرف شائقین میں بے حد مقبولیت حاصل کی بلکہ اپنی عمدہ پرفارمنس سے ہاٹسٹ پیئر آف دی ائیر کا ایوارڈ بھی حاصل کرچکی ہیں۔
بالی ووڈ اداکارہ نر گس فخری 39 برس کی ہوگئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ پالیسی جاری، فیس کا بھی اعلان
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
پہلے سے جاری شدہ لائسنس ہولڈرز بارےاہم اعلان
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































