ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

فلم ’’دی نٹ کریکر اینڈ دی فور ریلمز‘‘کی نئی جھلکیاں جاری

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک (این این آئی)والٹ ڈزنی پکچرز کی نئی لائیو ایکشن فینٹسی فلم ‘دی نٹ کریکر اینڈ دی فور ریلمز کی نئی جھلکیاں جاری کرد ی گئیں ۔ہدایتکارلیسی ہال اسٹروم کی اس فلم کی کہانی کلارا نامی یسی نوجوان لڑکی کے گِرد گھوم رہی ہے جسے ایک جادوئی گڑیا انوکھی دنیا میں پہنچا دیتی ہے جہاں پریاں ، چڑیلیں اور طوہوں کی فوج سمیت جنجر پریڈ سے بنے بیلیٹ ڈانسرز اس کا استقبال کرتے ہیں ۔کلارا اس دنیا میں پھنس کر واپسی کا راستہ تلاش کرنے کی کوشش کرتی ہے تاہم اس کوشش میں اس کا سامنا خطرناک جادوگرنی سے ہوتا ہے جو

نہ صرف کلارا کو اپنے جادو کے زیرِ اثر لا کر قید کرنا چاہتی ہے بلکہ اس فینٹسی دنیا کو بھی تباہ کرنا چاہتی ہے ۔جرمن ناول نگار کے مشہور فینٹسی ناول سے ماخوذ اس فلم کو لیری فرینکواورمارک گورڈن کی مشترکہ پروڈکشن میں بننے والی اس فلم میں ہالی وڈ اداکار مورگن فری مین ،میکینزی فوئے ، کیرا نائیٹلی ،ہیلن میرن ، مرنڈا ہارٹ، رچرڈ گرانٹ، مسٹی کوپ لینڈ اور ایلی باربر سمیت کئی فنکار اہم کرداروں میں جلوہ گر ہو ں گے ۔فلم رواں سال 2نومبرکو ڈزنی اسٹوڈیوز اور موشن پکچرز کے تحت سنیما گھروں میں دھوم مچانے آرہی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…