جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ماہ نور نے ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے شجر کاری اور صفائی مہم کا آغاز کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار ماہ نور نے ملک کو ماحولیاتی آلودگی سے بچانے کیلئے شجر کاری اور صفائی مہم کا آغاز کر دیا ‘تمام شوبز فنکاروں کو بھی مہم کا حصہ بنائیں گی ۔ تفصیلات کے مطابق فلم سٹار ماہ نورنے مہم کا باقاعدہ آغاز لاہور کے حلقے جوہر ٹاؤن سے کر دیا ہے جہاں ماہ نور اپنی فیملی کے ہمراہ پود ا لگا جبکہ جھاوڑ

کے ساتھ گلیوں کی صفائی بھی کی ہے اور لوگوں کو اس بارے باقاعدہ آگاہی بھی دی ہے اس موقعہ پر میڈیا سے گفتگو کے دوران ماہ نور نے کہا کہ یہ پاکستان ہم سب کا ہے اور ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ اس کو خوبصورت اور صفاف بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کر یں اس لیے ہم نے اس مہم کا آغاز کر دیا ہے اور اس میں دیگر فنکاروں کو بھی شامل کر یں گے ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…