ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ میراعثمان خالد بٹ کیلئے ’’رانی‘‘ بن گئیں

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ میرا جی عموماً اپنی گلابی انگریزی، بیانات اور اسکینڈلز کی وجہ سے خبروں میں اِن رہتی ہیں،میراجلد ہدایت کار ثاقب ملک کی فلم ’باجی‘ میں کام کرتی نظر آئیں گی، جس میں ان کے ہمراہ اداکار عثمان خالد بٹ کام کریں گے۔اگر عثمان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر نظر ڈالی جائے تو آج کل وہ میرا جی کی تعریفوں میں کافی مصروف نظر آرہے ہیں، جس سے یہ اندازہ ہورہا ہے کہ شاید وہ فلم ’باجی‘ میں میرا کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کررہے ہوں گے۔اپنے کیریئر کے آغاز میں کبھی

عثمان خالد بٹ نے اپنی مزاحیہ ویڈیوز میں میرا کا مذاق بنا کر بھی خوب نام کمایا تھا۔واضح رہے کہ میرا اور عثمان پہلی مرتبہ ایک ساتھ کسی فلم میں کام کرنے جارہے ہیں اور ان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس دیکھ کر ایسا محسوس ہورہا ہے جیسے ان دونوں کو ایک ساتھ کام کرکے یقیناً بہت مزاح آرہا ہے۔جہاں میرا نے بھی اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کرنے کے ساتھ عثمان خالد بٹ کی خوب تعریف کی۔وہیں بعدازاں اداکار نے بھی میرا کی تعریف کرتے اور شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں ’کوئین‘ (رانی) قرار دے دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…