جمعہ‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2026 

ہالی وڈ فلم ’’ایکوامین‘‘ کا بلیو کارپٹ پریمئیر‘فلم کی پوری کاسٹ کی شرکت

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2018 |

لندن (این این آئی) لندن میں ہالی وڈ فلم ’’ایکوامین‘‘ کا پریمئیر ہوا جس میں اداکار جیسن موموا سمیت فلم کی پوری کاسٹ نے شرکت کی، ایکوامین 21 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔ہالی وڈ فلم’’ایکوامین‘‘کے پریمئیر کے موقع پر فلم کے تھیم کے مطابق بلیوکارپٹ بچھائے گئے، اداکار جیسن موموا نے تقریب کی رونق

بڑھائی، فلم میں جنگجو کا کردار نبھاتی اداکارہ ایمبرڈ ہرڈ کا سبز گاؤن اور کیپ سب کی توجہ کا مرکز بنی رہی، ایکوامین کی کہانی غیر معمولی صلاحیتوں کے مالک سپر ہیرو کی ہے جواٹلانٹس کے پانیوں پر بدی کی قوتوں کا مقابلہ کرتا ہے۔فلم 12 دسمبر کو برطانیہ اور 21 دسمبر کو امریکا میں ریلیز ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



عربوں کا کیا قصورہے؟


ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…