ہفتہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2026 

فلم ’’جانان‘‘ میری اصل شہرت اور کامیابی کا باعث بنی‘حریم فاروق

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور(شوبز ڈیسک) فلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ فلم ’’جانان‘‘ میری اصل شہرت اور کامیابی کا باعث بنی تھی۔اپنے چاہنے والوں کا جلد ایک کامیڈی اور ایکشن فلم میں نظر آؤ گی۔میں اپنی نئی فلم میں اداکاری کے ساتھ پروڈیوسر بھی خود ہی ہوں ۔تھیٹر میں اداکاری کو شوق مجھے شوبز انڈسٹری میں لے کر آیا ہے میں کسی کی انگلی

پکڑ کر شوبز میں نہیں آئی۔انہوں نے مزید بتایا پاکستان کی فلم انڈسٹری کو عمل سے بہتر کیا جا سکتا ہے۔جو لوگ صرف باتین کرتے ہیں ان کو یہ وچنا چاہیے کہ صرف بوتوں سے کچھ نہیں بننے والا ہمیں عملی طور پر فلم انڈسٹری کی بہتری کیلئے کچھ کرنا ہو گا۔انڈسٹری کی بہتری کیلئے کم ازکم پچاس فلمیں آنی چاہیے۔ہم پھر ہی بالی وڈ کا مقابلہ کرسکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)


یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…