’’سنجو‘‘ کی کامیابی کے بعد کاجول بھی اپنی زندگی پرفلم پر بول پڑیں
ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ کے بابا 55 سالہ سنجے دت کی زندگی پر بنائی گئی فلم ’سنجو‘ کی کامیابیاں جاری ہیں۔جہاں فلم نے ابتدائی 2 دن میں 75 کروڑ روپے بٹور کر کئی ریکارڈ بنائے، وہیں فلم کے مضبوط اسکرپٹ اور جاندار اداکاری کی وجہ سے بھی اس کی تعریفیں کی جا رہی ہیں۔یہ پہلا… Continue 23reading ’’سنجو‘‘ کی کامیابی کے بعد کاجول بھی اپنی زندگی پرفلم پر بول پڑیں