بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پر بختاور بھٹو کافلم کی ٹیم کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان
کراچی(شوبز ڈیسک) پاکستان کی سابق وزیراعظم شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پراعتراض اٹھاتے ہوئے ان کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے فلم کی ٹیم کے خلاف ایکشن لینے کا اعلان کردیا۔گزشتہ روزاداکارہ مہوش حیات نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے محترمہ بے نظیربھٹو کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام… Continue 23reading بے نظیر بھٹو کی زندگی پربننے والی فلم پر بختاور بھٹو کافلم کی ٹیم کیخلاف ایکشن لینے کا اعلان