پریانکا چوپڑاکوبیوٹی پارلر کی عمارت پر اضافی فلور تعمیر کرنا مہنگا پڑ گیا
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ممبئی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بیوٹی پارلر کی عمارت پر بغیر اجازت اضافی فلور تعمیر کرنے پر قانونی نوٹس بھیج دیا گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ بی ایم سی کے مطابق 5 افراد سمیت ایک میونسپل کارپوریٹر نے شکایت کی کہ اوشی وارا… Continue 23reading پریانکا چوپڑاکوبیوٹی پارلر کی عمارت پر اضافی فلور تعمیر کرنا مہنگا پڑ گیا