انیل کپور اپنے کام کوبہت اہمیت دیتے ہیں :سلمان خان
ممبئی(آئی این پی)بالی وڈ کے اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ انیل کپور اپنے کام کو بہت اہمیت دیتے ہیں۔ انہوں نے اپنے ایک رئیلٹی شو ’’دس کا دم ‘‘ میں کہا کہ انہوں نے ہمیشہ انیل کپور کو دیکھا ہے ان کوجو کام بھیملتا ہے اسے بہیت محنت اور لگن سے کرتے ہیں۔… Continue 23reading انیل کپور اپنے کام کوبہت اہمیت دیتے ہیں :سلمان خان