جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

اجے دیوگن نے غلطی سے کاجول کا موبائل نمبر ٹوئٹ کردیا

datetime 25  ستمبر‬‮  2018 |

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کاجول کا واٹس ایپ نمبر غلطی سے ٹوئٹ کردیا۔بالی ووڈ کے نامور اداکار اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ و اداکارہ کاجول کا واٹس ایپ نمبر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر غلطی سے جاری کردیا۔ انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ کاجول اس وقت ملک میں موجود نہیں ہیں اس لیے اْن کے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کیا جائے۔

اجے دیوگن کی جانب سے کی گئی ٹوئٹ سے ایسا تاثر مل رہا ہے کہ جیسے کسی اور کو دیئے جانے والا جواب اْن سے غلطی کے سبب ٹوئٹر پر پوسٹ ہوگیا ہو لیکن حیران کن بات یہ ہے کہ اْن کی یہ ٹوئٹ ابھی بھی واپس نہیں لی گئی جو کہ اب بھی موجود ہے۔واضح رہے کہ کاجول ان دنوں اپنی نئی آنے والی فلم ’ہیلی کاپٹر ایلا ‘ کی تشہیر کی وجہ سے بیرون ملک مصروف ہیں جوکہ 12 اکتوبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…