کرن جوہر کا شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے بطور ہدایتکار اپنی نئی فلم کا سکرپٹ مکمل کر لیا ہے جس کی عکسبندی آئندہ سال شتروع کی جائے گی۔ اس سلسلے… Continue 23reading کرن جوہر کا شاہ رخ خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش کا اظہار