ریمو ڈی سوزا نے فلم’ ’ریس تھری‘‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی

20  ستمبر‬‮  2018

ممبئی(شوبز ڈیسک) معروف کوریو گرافر و فلمساز ریمو ڈی سوزا نے اپنی ہدایتکاری میں بننے والی ایکشن فلم ’ریس تھری‘ کی ناکامی کی وجہ بتا دی۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ریس تھری‘ کو مداحوں کی جانب سے فلم کی کہانی ،کرداروں اور گرافکس میں ناتجربہ کاری کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تاہم طویل عرصے خاموش رہنے کے بعد ’ریس تھری‘ کے ہدایتکار نے فلم کی ناکامی کی وجہ بتا دی۔ ریمو ڈی سوزا کا کہنا تھا کہ فلم ’ریس تھری‘ بڑی فلمی کاسٹ اور

بجٹ کے باوجود باکس آفس پر توقعات کے مطابق بزنس نہیں کر سکی جب کہ بطور ہدایتکار یہ میری ناکامی ہے کہ میں فلم کو اْس مقام تک نہیں پہنچا سکا۔ریمو ڈی سوزا نے کہا کہ اْس دوران مجھے جو ذمہ داری سونپی گئی اسے بہتر سے بہتر کرنے کے لئے میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کی اور اپنی صلاحیت کے مطابق سب کچھ کیا۔واضح رہے کہ ریمو ڈی سوزا کی ہدایتکاری میں بننے والی سلو میاں کی ایکشن فلم ’ریس تھری‘ 15 جون کو ریلیز کی گئی تھی جس نے دنیا بھر میں 300 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…